اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قصور: مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

11 Dec 2025
11 Dec 2025

(لاہور نیوز) بہادر پورہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر ہلاک ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مسلح ڈاکو لوٹ مار کر رہے تھے جب ایک شہری  نے 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع دی، پولیس  نے ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں  نے فائرنگ کر دی۔

ڈاکوؤں کی اپنی فائرنگ سے ہی ایک ڈاکو موقع پر ہلاک ہو گیا، ہلاک ڈاکو کی شناخت اشتیاق عرف ببلی کے نام سے ہوئی ہے جس کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی قصور میں 2 مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے تھے، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں تینوں ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے جانیں گنوا بیٹھے تھے، ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت جبار، ذیشان اور علی رضا کے ناموں سے ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے