اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو وائرل، مداحوں کے دلچسپ تبصرے

11 Dec 2025
11 Dec 2025

(ویب ڈیسک) اداکارہ کبریٰ خان کی ڈانس کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی جس پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جا رہے ہیں۔

انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو اپنے دوست کے ساتھ ڈانس کی ریہرسل کرتے دیکھا جا سکتا ہے جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔

شاندار اداکاری کی وجہ سے مقبولیت حاصل کرنے والی کبریٰ خان  نے حال ہی میں ساتھی اداکار گوہر رشید سے شادی کی جس کی تصاویر بھی انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھیں، ان کے ڈرامہ سیریل" نور جہاں" میں اداکاری کو بھی ناظرین کی جانب سے خوب پذیرائی ملی۔

 

مداحوں  نے ویڈیو پر مثبت ردعمل دیتے ہوئے تعریفوں کے ڈھیر لگادیئے، ایک صارف نے لکھا " بہت زبردست آپ بہت پیاری لگ رہی ہیں" جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ " آپ تو چھوٹی بچی کی طرح لگ رہی ہیں"۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے