اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہرکےداخلی راستوں پرسخت حفاظتی انتظامات، 21 اشتہاری ملزمان گرفتار

10 Dec 2025
10 Dec 2025

(لاہور نیوز) لاہور پولیس کی جانب سے شہر کے داخلی 11 ناکوں پر سخت چیکنگ کا عمل جاری، پولیس نے 21 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

24 کھنٹوں کےدوران شہر میں داخل ہونیوالی 1488مشکوک گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی جبکہ 10ہزار519مشتبہ افرادکی تلاشی عمل میں لائی گئی۔ 

ای پولیس ایپ کی مدد سے مشکوک افراد کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، اس دوران اشتہاری مجرمان کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں، دورانِ تلاشی رائفل، 30 گولیاں قبضہ میں لی گئیں۔

مختلف مقدمات میں مطلوب6اشتہاری مجرمان گرفتار کیے گئے جبکہ پڑتال ریکارڈ پر 9 عدالتی مفروران، 4 عادی مجرمان بھی حراست میں لئے گئے، مجموعی طور پر 21 افراد قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیئے گئے۔ 

ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ شہر کا امن برقرار رکھنے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے