اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ نے 100 سے زائد وارداتیں کرنیوالا ملزم پکڑ لیا

10 Dec 2025
10 Dec 2025

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے شہر بھر میں سڑکوں پر راہزنی سے لے کر گھروں میں چوری اور ڈکیتیاں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

شپر بھر میں 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث یہ گینگ ایک ہی خاص علاقے میں کارروایئیاں کرنے کا عادی ہے۔

ڈولفن فورس کے ترجمان  کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ اس خطرناک گینگ کے سرغنہ کا نام فیصل ہے جو شہر کے ایک ہی مخصوص ایریا میں مجموعی طور پر 100 سے زیادہ وارداتیں کر چکا ہے۔

ڈولفن سکواڈ کے اہلکار اس خطرناک گروہ کے پیچھے تھے تاہم اب اس گینگ کے ایک ملزم کو سمن آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم اس موقع پر ڈولفن ٹیم کو شدید مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم پر ڈکیتی، چوری، جھپٹا مارنے اور  دیگر سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں، عادی راہزن کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ گلشن راوی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے