اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اب آرٹس مضامین سے میٹرک کرنے والے بھی پری میڈیکل کر سکیں گے

10 Dec 2025
10 Dec 2025

(لاہور نیوز) اب آرٹس مضامین سے میٹرک کرنے والے بھی پری میڈیکل کر سکیں گے۔

انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز  نے طلباء کو پری میڈیکل میں داخلے کی اجازت دیدی، طلبا انٹرمیڈیٹ میں پری انجینئرنگ، آئی سی ایس و دیگر مضامین میں داخلہ لے سکیں گے۔

دو سائنس مضامین کیساتھ او، اے لیول کرنیوالے طلبا کو سائنس گروپ کے مساوی سرٹیفکیٹ ملے گا، لاہور بورڈ میں پہلے ہی میٹرک آرٹس کیساتھ کرنیوالےطلباکوانٹرسائنس سےکرنیکی اجازت ہے۔

بورڈحکام کا کہنا ہے کہ کالج اگربچوں کوسائنس میں ایڈمشن دیں تو بورڈ انکا امتحان لینےکا پابند ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے