اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے ایشین آرم ریسلنگ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی

10 Dec 2025
10 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کے آرم ریسلرز نے ایشین آرم ریسلنگ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے دو گولڈ اور ایک سلور میڈل اپنے نام کر لیے۔

دبئی میں ہونیوالی چیمپئن شپ میں عثمان بٹ نے بائیں ہاتھ کی 85 کلوگرام کیٹگری میں طلائی تمغہ جیتا جبکہ دائیں ہاتھ کی 85 کلوگرام کیٹگری میں انہوں نے سلور میڈل حاصل کیا۔متین آصف نے دائیں ہاتھ کی 75 کلوگرام کیٹگری میں سلور میڈل جیتنے میں کامیابی حاصل کی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے