اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بڑی کامیابی !ملک میں ایک اور تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت

10 Dec 2025
10 Dec 2025

(لاہور نیوز) ملک میں ایک اور تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت ہو گیا۔

او جی ڈی سی نے پختونخوا کے نشپا بلاک سے بڑی تیل و گیس کی دریافت حاصل کر لی، براگزئی ایکس -1 کنویں سے یومیہ2,280 بیرل تیل حاصل ہوگا۔او جی ڈی سی حکام کا کہنا تھا کہ کنویں سے 5.6 ملین معکب فٹ گیس کی پیداوار حاصل ہوگی، نشپہ بلاک میں کنگریالی فارمیشن سے یہ پہلی ہائیڈروکاربن دریافت ہے۔

حکام نے مزید کہا کہ1 کنواں کی ڈرلنگ5,170 میٹر گہرائی تک مکمل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے