اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی

10 Dec 2025
10 Dec 2025

(لاہور نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔

اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 2025 کیلئے 2.7 فیصد سے بڑھا کر 3.0 کر دی گئی، گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں گروتھ ریٹ 5.7 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں تیزی آئی، رواں مالی سال میں بھی مضبوط بہتری متوقع ہے، 26-2025 کی گروتھ میں بھی بہتری اور کاروباری ماحول سازگارقرار دیا گیا، جون 2025 کے سیلاب کے باوجود معاشی رفتار برقرار رہی۔

اے ڈی بی رپورٹ کے مطابق پرائیویٹ سیکٹر کریڈٹ اور کھپت میں اضافہ گروتھ کا باعث بنا، سرمایہ کاری اور انڈسٹری میں ریکوری سے ترقی کا رجحان جاری ہے، بیرونی طلب کمزور، تجارت میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے