اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف قوال شیرمیاں داد کے گھر میں چوری کی واردات

10 Dec 2025
10 Dec 2025

(ویب ڈیسک) معروف قوال شیرمیاں داد کے گھر میں چوری کی واردات سامنے آئی جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں شیرمیاں داد کے گھر میں کام کرنے والی گھریلو ملازمہ نے چوری کی واردات کی، ملازمہ نے 6 تولہ زیورات چوری کیے جبکہ واردات کے وقت شیرمیاں داد اور ان کی فیملی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گھر سے باہر تھے۔

پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا اور اس کے گھر کے صحن میں دبائے گئے زیورات برآمد کر لیے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیورات کی برآمدگی کے بعد مزید تحقیقات جاری ہیں اور ملزمہ کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے