اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اکشے کھنہ کا بے ساختہ رقص سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا

10 Dec 2025
10 Dec 2025

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی نئی فلم دھریندر کا سین سوشل میڈیا پر ٹرینڈ نگ کرنے لگا جس میں رحمان ڈکیت کا کردار نبھانے والے اکشے کھنہ گاڑی سے اُترتے ہی مقامی روایتی رقص شروع کر دیتے ہیں،یہ مختصر سا انٹری سین دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیا۔

فلم میں عزیر بلوچ کا کردار ادا کرنے والے دانش پانڈور کے مطابق یہ رقص پہلے سے طے شدہ نہیں تھا، شوٹنگ کے دوران باقاعدہ کوریوگرافی چل رہی تھی کہ اچانک  اکشے کھڑے ہوئے اور ڈائریکٹر آدیتیہ دھر سے پوچھا کیا میں بھی رقص کر سکتا ہوں؟ جس پر ڈائریکٹر نے مسکراتے ہوئے جواب دیا،  جو دل کرے کرو!

ڈائریکٹر کی اجازت ملتے ہی اکشے کھنہ نے بے ساختہ رقص شروع کر دیا، سیٹ پر موجود پوری ٹیم اس غیر متوقع لمحے پر حیران رہ گئی لیکن اسی بے ساختگی نے اس سین کو فلم کا سب سے زیادہ مقبول لمحہ بنا دیا۔

سوشل میڈیا صارفین نہ صرف اکشے کھنہ کی پرفارمنس کی تعریف کر رہے ہیں بلکہ ان کے قدرتی انداز کو بھی بے حد سرا رہے ہیں، فلم دھریندر کی ٹیم کے مطابق یہی خود رو لمحہ اب فلم کی پہچان بنتا جا رہا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے