اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قصور میں 2 مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک

10 Dec 2025
10 Dec 2025

(لاہور نیوز) صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں 2 مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک کر دیئے گئے۔

ذرائع کے مطابق پولیس مقابلے گنڈا روڑ اور بائی پاس ریلوے پھاٹک پر ہوئے، پولیس ہلاک ہونے والے تینوں ڈاکوؤں کو ریکوری کیلئے  لے جا رہی تھی جب راستے میں ان کے ساتھی ڈاکوؤں  نے ملزمان کو چھڑانے کی کوشش کی۔

پولیس کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں تینوں ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت جبار، ذیشان اور علی رضا کے ناموں سے ہوئی، تینوں ڈاکوؤں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے