اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یاسین ملک ڈیتھ سیل میں، فیملی کی ملاقات نہیں کرائی جا رہی: مشعال ملک

09 Dec 2025
09 Dec 2025

(لاہور نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا اور فیملی کی ملاقات بھی نہیں کرائی جارہی۔

وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں ظلم ہو رہا ہے، حریت کی ساری قیادت اِس وقت تہاڑ جیل میں ہے، کشمیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ نریندرمودی مقبوضہ کشمیر میں ظلم کر رہا ہے، 10 لاکھ سے زائد بھارتی فوج کشمیر میں موجود ہے، مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، ہم سب کو کشمیر کی آزادی کے لیے اپنا کردارادا کرنا ہو گا۔

کشمیری حریت رہنما کی اہلیہ کا مزید کہنا تھا کہ یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے اور ان سے فیملی سے ملاقات بھی نہیں کرائی جا رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے