اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا عابد شیر علی کے سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

09 Dec 2025
09 Dec 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عابد شیر علی کے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ عابد شیر علی کا بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونا قابل تحسین امر ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی ہر دور میں مثالی رہی اور ہمیشہ رہے گی اور اس کی قیادت کی ترجیحات صرف اور صرف عوام کی خدمت اور مسائل کا حل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے