اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی ڈی لاہور پولیس کے مقابلے، زیر حراست پانچ ملزم ہلاک

09 Dec 2025
09 Dec 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں رات گئے سی سی ڈی کے اہلکاروں اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان ہونے والے مبینہ مقابلوں کے دوران زیرِ حراست 5 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

 پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں رفاقت، شاہد اکرام، زاہد، نادر افضال اور کامران اقبال شامل ہیں، تمام ملزمان مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ماڈل ٹاؤن، ٹاؤن شپ، اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژن کی پولیس حراست میں تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی ڈی اہلکار ملزمان کو ریکوری کے لیے لے کر جا رہے تھے کہ اسی دوران ان کے ساتھیوں نے زیرِ حراست افراد کو چھڑوانے کے لیے اچانک حملہ کر دیا، پولیس کی جوابی فائرنگ میں پانچوں ملزمان ہلاک ہو گئے جبکہ سی سی ڈی کے اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان منشیات فروشی سمیت سنگین جرائم میں ملوث تھے، سی سی ڈی ٹیم نے پانچوں ملزمان کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے