اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سپیکر قومی اسمبلی کا حکومت و اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا عندیہ

08 Dec 2025
08 Dec 2025

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کا معاملہ ابھی عدالت میں زیر التوا ہے، جیسے ہی عدالت کا حکم آتا ہے پھر فیصلہ کروں گا۔

سردار ایاز صادق نے ایک بار پھر عندیہ دیا کہ میں حکومت و اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کیلئے کرادا کرنے کو تیار ہوں، پہلے بھی کردار ادا کیا تھا مگر مجھے صلہ اچھا نہیں ملا۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ آپ لوگ بیٹھ جائیں اور مشاورت کر کے بتا دیں، اداروں کے خلاف بات کر کے کچھ حاصل نہیں ہونا، ادارے سرحدوں کا دفاع کر رہے ہیں، دہشت گردی کے خلاف لڑرہے ہیں اُن پر الزامات مناسب نہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے