اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ٹھاکر نیازبیگ سے چور ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار

08 Dec 2025
08 Dec 2025

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقہ ٹھوکر نیاز بیگ میں چوروں نے ٹرانسفارمر چوری کر لیا جس کے باعث علاقے کی بجلی منقطع ہونے سے شہری پریشانی میں مبتلا ہو گئے۔

پیکو روڈ نیاز بیگ کے علاقے میں لاکھوں روپے مالیت کا 200 کے وی اے ٹرانسفارمر پرائیویٹ لوڈر کی مدد سے چور  لے اڑے۔

چوروں  نے جمپر کاٹ کر ٹرانسفارمر چوری کیا جس کی وجہ سے متاثرہ علاقے میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔

ٹرانسفارمر چوری کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ چکی ہے، مقامی پولیس کا کہنا ہے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے