اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عائزہ خان کی نئی دلکش اور گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

08 Dec 2025
08 Dec 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے لاہور کے ایک ایونٹ میں اپنے دلکش اور گلیمرس انداز سے مداحوں اور فیشن شائقین کو متاثر کر دیا، مداحوں نے سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصاویر کو دیکھتے ہی تعریفوں کی بارش کر دی۔

ایونٹ میں عائزہ خان کی نے اپنی مخصوص شخصیت کو نمایاں کرتے ہوئے منفرد اور دلکش لک پیش کی، ان کے ملبوسات، میک اپ اور مکمل سٹائلنگ نے نہ صرف مداحوں بلکہ ایونٹ میں موجود فیشن اور میڈیا کے نمائندوں کو بھی اپنی جانب مبذول کر لیا۔

مداحوں نے سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے ان کے اس گلیمر انداز کو خوب سراہا، فینز نے خاص طور پر ان کے لباس، میک اپ اور سٹائلنگ کی تعریف کی اور انہیں تعریفی کلمات سے نوازا۔

ماہرین فیشن نے بھی اس موقع پر عائزہ کے انداز کو بہترین قرار دیا اور کہا کہ ان کی یہ لک جدید فیشن اور روایتی خوبصورتی کا حسین امتزاج تھی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے