اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نعیمہ بٹ کی بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کیساتھ گھومنے کی تصاویر وائرل

08 Dec 2025
08 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ نعیمہ بٹ کی بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کے ساتھ گھومنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سٹوری میں اداکارہ نعیمہ بٹ نے اپنی اور بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ان کی جانب سے شیئر کردہ تصاویر بظاہر کسی یورپی ملک کی لگ رہی ہیں جس میں وہ نوازالدین صدیقی کے ساتھ موجود کافی خوش نظر آ رہی ہیں۔

پاکستانی اداکارہ نے اپنی اس پوسٹ میں بھارتی اداکار کو ٹیگ بھی کیا ہے، شیئر کی گئی ان تصاویر پر ہزاروں لائکس آچکے ہیں جبکہ مداح اس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے بھی نظر آ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ نعیمہ بٹ سپر ہٹ ڈرامے ’کبھی میں، کبھی تم‘ میں فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کے ساتھ کام کرنے کے بعد سکرین سے دور ہیں، تاہم وہ سوشل میڈیا پر مزاحیہ اور ڈانس ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے