اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل گیمز! ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا

08 Dec 2025
08 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

ارشد ندیم 81.81 میٹر کی تھرو پھینک کر پہلے نمبر پر رہے، واپڈا کے یاسر سلطان  نے سلور میڈل حاصل کیا، یاسر سلطان  نے 70 عشاریہ 77 میٹر کی تھرو کی۔

جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان آرمی کے ابرار علی نے برانز میڈل حاصل کیا، ابرار  نے 67 عشاریہ 68 میٹر تھرو کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم  نے نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی بلاول بھٹو کے سامنے بھی نمائشی تھرو کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے