اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سپر لیگ 2026ء کی لندن میں تقریب، روڈ شو میں کئی کرکٹر شامل

07 Dec 2025
07 Dec 2025

(لاہورنیوز) پاکستان سپر لیگ 2026ء کے سلسلے میں برطانیہ کے شہر لندن میں تقریب منعقد ہوئی۔

لندن میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر حسین بن عزیز و دیگر افسران گراؤنڈ میں موجود تھے،لارڈز میں ایچ بی ایل، پی ایس ایل لندن روڈ شو کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شرکت کی۔

دوسری جانب شو میں کئی سابق اور موجودہ کرکٹرز بھی موجود ہیں جن میں وسیم اکرم، رمیز راجہ، بابر اعظم، حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں، معروف گلوکار علی ظفر بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

واضح رہے یہ روڈ شو عالمی سرمایہ کاروں اور شائقین کرکٹ کو اکھٹا ہونے کا موقع فراہم کرے گا، محسن نقوی کی سرمایہ کاروں سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے