اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ایم ایم اے چیمپئن شپ: پاکستانی فائٹر شہاب کی شاندار فتح، کوارٹر فائنل میں انٹری

07 Dec 2025
07 Dec 2025

(لاہورنیوز) ایشین ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستانی فائٹر شہاب کی شاندار فتح، سبز ہلالی پرچم بلند کردیا۔ا

قومی فائٹر شہاب نے عالمی شہرت یافتہ خبیب کے ساتھی کویتی فائٹر کو شکست دے دی،پاکستانی فائٹر شہاب نے جیت کے ساتھ ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

کویتی فائٹر کو روس میں خبیب نرماگومیدوف کی نگرانی میں ٹریننگ کرنے کا اعزاز حاصل ہے، پاکستانی فائٹر آئی ایم ایم اے ایف ایشین چیمپئن شپ 2025 میں شرکت کیلئے لبنان میں موجود ہے۔

 ایونٹ میں 18 ممالک کے 400 فائٹرز حصہ لے رہے ہیں۔واضح رہے گزشتہ سال لاہور میں قومی فائٹرز نے ایشین چیمپئن شپ میں 12 میڈلز کے ساتھ شاندار کارکردگی دکھائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے