اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے کل سے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

07 Dec 2025
07 Dec 2025

(لاہورنیوز) لاہور سمیت پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے کل سے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔

ٹرانسپورٹرز گرینڈ الائنس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے ٹریفک آرڈیننس 2025 فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  بات مان لی گئی تو گڈز ٹرانسپورٹ، پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر نہیں آئیں گی۔

اُنہوں نے کہا کہ مطالبات پورا نہ ہونے پر ہڑتال غیر معینہ مدت تک ہو گی، موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 منظور نہیں،بھاری جرمانے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ ظلم ہے، سامان کی ترسیل مشکل ہو گئی۔

ٹرانسپورٹر کا مزید کہنا تھا کہ ڈرائیورز پر مقدمات درج کر کے مجرم بنا دیا گیا ہے ، پورے ملک میں ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 1200، پنجاب میں 12 ہزار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے