اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ کا سنڈے سپیشل گرینڈ آپریشن، مختلف علاقوں سے 43 ملزم گرفتار

07 Dec 2025
07 Dec 2025

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے سنڈے سپیشل گرینڈ آپریشن کیا گیا ۔ ڈولفن سکواڈ نے جرائم پیشہ عناصر، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ کیخلاف آپریشن کیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق چھٹی کے روز شہر کے مختلف علاقوں سے 43 ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ ڈیفنس، مال روڈ، کینال روڈ، جیل روڈ اور بند روڈ و دیگر علاقوں سے 42 ون ویلرز گرفتار کئے گئے ہیں۔

پتنگ بازی میں ملوث 2 ملزمان کو فیکٹری ایریا اور شیراکوٹ سے حراست میں لیا گیا ہے جبکہ ملزموں  کے قبضہ سے پتنگیں اور ڈور بھی برآمد کر لی گئی ہے، گرفتار ملزموں  کو کارروائی کیلئے فیکٹری ایریا، شیرا، ہربنس پورہ و دیگر کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے