اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلبرگ: فیملی کوہراساں کرنے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

07 Dec 2025
07 Dec 2025

(ویب ڈیسک) فیملی کوہراساں کرنے والے ٹیکسی ڈرائیور کو ایس ایچ اوگلبرگ نے گرفتارکرلیا۔

اےایس پی گلبرگ راجندرمیگھوار نے کارروائی کی سربراہی کی، ڈی آئی جی آپریشنز نے اوورسیز پاکستانی کی آن لائن درخواست پر نوٹس لیا تھا۔

فیملی نے گلبرگ سے کینٹ جانے کیلئے آن لائن ٹیکسی بک کی تھی، ڈرائیور طفیل نے عزیز بھٹی روڈ کے قریب فیملی کو ہراساں کیا تھا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا تھا کہ خواتین کا استحصال کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے