اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائے ونڈ روڈ پر بارات کی مزدا بس منی ٹرک سے ٹکرا گئی،12 زخمی

07 Dec 2025
07 Dec 2025

(لاہور نیوز) رائے ونڈ روڈ اٹھیل پور کے قریب بارات سے واپس آنے والی مزدا بس منی ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے میں 12 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے، مزدا بس باراتیوں کو لے کر قصور سے رائے ونڈ جاتے اٹھیل پور کے قریب سامنے سے آنے والے منی ٹرک سے ٹکرائی جس کے بعد بس میں آگ لگ گئی۔

زخمیوں میں 45 سالہ شبانہ، 60 سالہ عطا ءالله، 20 سالہ علی حسن، 40 سالہ شفیق، 60 سالہ شمیم بی بی و دیگر شامل ہیں، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو بلھے شاہ ہسپتال منتقل کر دیا، جبکہ دو شدید زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں جنرل ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے