اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل روڈ شو کل لندن میں ہوگا، محسن نقوی شرکت کریں گے

06 Dec 2025
06 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ کی تقریب کل لارڈز میں ہوگی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تقریب میں شرکت کریں گے۔

پی ایس ایل روڈ شو کل لندن میں ہوگا، تقریب میں قومی کرکٹرز بابر اعظم ، حارث رؤف، صاحبزادہ فرحان بھی شرکت کریں گے۔وسیم اکرم، رمیز راجہ اور علی ظفر بھی تقریب کا حصہ ہوں گے، لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہونیوالے روڈ شو میں برطانوی سرمایہ کار شرکت کریں گے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی اس موقع پر پی ایس ایل میں سرمایہ کاری کے خواہشمند سرمایہ کاروں سے ملاقات کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے