اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دھی رانی پروگرام کا دوسرا مرحلہ: 9 دسمبر سے لاہور میں اجتماعی شادیاں

06 Dec 2025
06 Dec 2025

(ویب ڈیسک) دھی رانی پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت 9 دسمبر سے لاہور میں اجتماعی شادیاں منعقد ہوں گی۔

پروگرام کے تحت 150 جوڑوں کی شادیاں کروائی جائیں گی، محکمہ سوشل ویلفیئر  نے اجتماعی شادیوں کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں جبکہ محکمہ خزانہ  نے دوسرے مرحلے کیلئے پہلے ہی 85 کروڑ روپے جاری کر دیئے ہیں۔

دھی رانی پروگرام کے دوسرے مرحلے میں قصور، پاکپتن، بہاولنگر اور رحیم یار خان میں بھی اجتماعی شادیاں منعقد ہوں گی، اس کے علاوہ ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، چنیوٹ اور لاہور میں بھی شادیاں کروائی جائیں گی۔

رحیم یار خان میں خصوصی طور پر 26 ہندو جوڑوں کی شادیاں بھی اس پروگرام کے تحت کی جائیں گی، جس سے صوبے میں مذہبی ہم آہنگی اور سماجی بھلائی کو فروغ ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے