اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں کی وجہ سے پاکستان پہنچنے والے 5 شہری ڈی پورٹ

06 Dec 2025
06 Dec 2025

(لاہور نیوز) شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں پر پاکستان پہنچنے والے 5 شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق ڈی پورٹ مسافرلاہورایئرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لے لیے گئے،ملزمان میں وقار انجم، طیب افتخار، علی شان، ظہیر اور ذیشان شامل ہیں، مسافر رواں سال وزٹ ویزا پرلاہورسے ملائیشیا روانہ ہوئے تھے۔

ملزمان نے ملائیشیا میں جعلی دستاویز پر شارجہ سے برطانیہ جانے کی کوشش کی،ملزمان نے ایجنٹوں کی مدد سے مذکورہ جعلی ویزے حاصل کیے، جعلی دستاویزات پرملزمان کو پاکستان ڈی پورٹ کردیا گیا،ملزمان کو لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر انسداد انسانی سمگلنگ سرکل لاہور منتقل کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے