اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موٹروے پر چلتی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی، مسافر محفوظ رہے

06 Dec 2025
06 Dec 2025

(لاہور نیوز) لاہور موٹروے پر ایک گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی، جس سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ترجمان کے مطابق یہ واقعہ محمود بوٹی ٹال پلازہ کے قریب پیش آیا، موٹروے پولیس نے فوراً اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور گاڑی کو جلنے سے بچا لیا۔

ترجمان نے بتایا کہ موٹروے پولیس کی بروقت مداخلت سے گاڑی کو مکمل طور پر جلنے سے بچا لیا گیا اور مسافر بھی اس حادثے سے محفوظ رہے، آگ لگنے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی، تاہم پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

موٹروے پولیس  نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ سفر کے دوران گاڑی کی حالت کو اچھی طرح چیک کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر متعلقہ حکام سے رابطہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے