اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سال 2025 کی آخری انسداد پولیو مہم 15 دسمبر سے شروع ہو گی

05 Dec 2025
05 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ اور انسدادِ پولیو اقدامات پر رواں ماہ دسمبر میں سال 2025 کی آخری قومی پولیو مہم کی تیاری مکمل کرلی گئی۔

وزارت صحت  کے مطابق قومی پولیو مہم 15 سے 21 دسمبر تک ملک بھر میں جاری رہے گی، چار لاکھ سے زائد پولیو ورکرز مہم میں خدمات انجام دیں گے۔

مہم کے دوران ساڑھے چار کروڑ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، یاد رہے کہ رواں سال ملک میں پولیو کے 30 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے