اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہری حکومتوں کو بااختیاربنانا ضروری ہے: حافظ نعیم الرحمان

05 Dec 2025
05 Dec 2025

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہری حکومتوں کو بااختیاربنانا ہو گا۔

صوبائی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک میں مافیازکا راج ہے، ملک میں سکولوں کو آؤٹ سورس کیا جا رہا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ ملک میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے کسی کی کوئی توجہ نہیں، کھیلوں کے گراؤنڈ کو آباد کرنا ہو گا، بچوں کی تعلیم اور کھیلوں پربھی توجہ دینی چاہیے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ شہری حکومتوں کو بااختیار بنانا ہو گا، تمام وسائل صوبائی حکومتوں کے پاس ہے، بنو قابل پروگرام میں 12 لاکھ نوجوان رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے