اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ ماہرہ خان کی اوورسیز پاکستانیوں سے ملکی سینما کی حمایت کی اپیل

05 Dec 2025
05 Dec 2025

(ویب ڈیسک)ماہرہ خان نے لندن میں اپنی نئی فلم “نیلوفر” کی تشہیر کے موقع پر اوورسیز پاکستانیوں سے ملکی سینما کی حمایت کی اپیل کی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانچسٹر میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ایک آگاہی پروگرام کا اہتمام کیا، جس میں قانونی ذرائع سے رقوم بھجوانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ تقریب میں مشہور فنکار ماہرہ خان، احمد علی بٹ اور مومل شیخ کی شرکت نے پروگرام کو مزید پرجوش بنا دیا۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین تھے، جنہوں نے اپنے کلیدی خطاب میں ترسیلاتِ زر میں اضافے پر اوورسیز کمیونٹی کا شکریہ ادا کی۔

اس سال ہمیں ترسیلاتِ زر کی ریکارڈ توڑ رقم موصول ہوئی ہے۔ ہم اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ قانونی اور بااعتماد ذرائع سے رقوم بھیج کر ملک کی معیشت کو مضبوط بنائیں۔

تقریب میں اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم “نیلوفر” کی تشہیر بھی کی اور اوورسیز پاکستانیوں سے ملکی سینما کی حمایت کی اپیل کی۔ منتظمین کے مطابق، لندن میں بھی ایسی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے