اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پرائمری کے بعد ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولز آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

05 Dec 2025
05 Dec 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے پرائمری سکولوں کے بعد ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولز کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن  نے اس سلسلے میں آؤٹ سورسنگ کے اقدامات شروع کر دیئے ہیں، سکولز آؤٹ سورس کرنے کا یہ عمل سکول آف ایمننس منصوبہ کے تحت کیا جائے گا، پنجاب کی ہر تحصیل سے دو بڑے سکولز آؤٹ سورس کئے جائیں گے، جن میں ایک بوائز اور ایک گرلز سکول شامل ہو گا۔

لاہور میں پائلٹ سکول، اے ایچ ایس، گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول سمیت چھ سکولز اس فہرست میں شامل ہیں، آؤٹ سورس کئے جانے والے سکولز کی شرائط وہی پرانی رہیں گی جو پہلے لاگو تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے