اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں کے ڈے کیئر سینٹرز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی کمی کا انکشاف

05 Dec 2025
05 Dec 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں قائم ڈے کیئر سینٹرز کے حالیہ مانیٹرنگ وزٹس کے دوران متعدد مراکز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی عدم موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

اس صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت نے تمام ڈے کیئر سینٹرز میں فوری طور پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن  نے صوبے بھر کے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ تمام اضلاع میں مانیٹرنگ سسٹم مکمل طور پر فعال کیا جائے اور جاری کردہ احکامات پر 10 روز کے اندر عملدرآمد کی رپورٹ جمع کروائی جائے۔

محکمہ  نے مزید کہا ہے کہ خواتین کیلئے محفوظ، شفاف اور بااعتماد ماحول یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، مانیٹرنگ کے دوران کئی ڈے کیئر سینٹرز میں کیمروں کی کمی کے باعث سکیورٹی انتظامات غیر مؤثر پائے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے