اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بلا امتیازکارروائی کی جا رہی ہے: سی سی پی او

05 Dec 2025
05 Dec 2025

(لاہور نیوز) سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ موٹر وہیکلز ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔

بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ  ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بلا امتیازکارروائی کی جا رہی ہے۔

  سی سی پی او لاہور نے ٹریفک مینجمنٹ اور حادثات سے بچاؤ کے لیے موثر اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید ٹریفک سسٹم کے لیے مربوط حکمت ِ عملی اپنائی جائے۔

  انہوں نے مزید کہا کہ ٹریفک پولیس کے موبائل ایجوکیشن یونٹس تعلیمی اداروں میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی فراہم کریں، شہریوں کو محفوظ، منظم اورمعیاری سفری ماحول کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں، شہری قانون کے احترام کو اپنا شعار بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے