اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پرولیگ کا پہلا مرحلہ: قومی ہاکی ٹیم ارجنٹائن پہنچ گئی

05 Dec 2025
05 Dec 2025

(لاہور نیوز) پرولیگ کے پہلے مرحلہ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم ارجنٹائن پہنچ گئی۔

ایونٹ کا پہلا مرحلہ 9 سے 14 دسمبر تک جاری رہے گا، پاکستانی ٹیم ارجنٹائن اور ہالینڈ کے خلاف دو دو میچز کھیلے گی، گرین شرٹس کا پہلا میچ 10 دسمبر کو مضبوط حریف ہالینڈ کے خلاف شیڈول ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ  نےارجنٹائن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ تیاری بڑی اچھی ہے، ہمارا سارا فوکس پرو ہاکی لیگ پر ہے۔

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ایونٹس سے کھلاڑیوں کا مورال کافی بڑھتا ہے، ہر کھلاڑی بہتر سے بہتر کی کوشش کرتا ہے، ہمارا ٹارگٹ اس کے بعد ہونے والی پرو لیگ کیلئے کوالیفائی کرنا ہے، خامیوں کو دور کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے