اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی اے نے شہریوں کے موبائل فونز کی رجسٹریشن کرنا روک دیا

04 Dec 2025
04 Dec 2025

(لاہور نیوز) پی ٹی اے نے شہریوں کے موبائل فونز کی رجسٹریشن کرنا روک دیا، تاہم یہ اقدام عارضی ہے۔

آج  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو مطلع کیا ہے کہ موبائل ڈیوائس رجسٹریشن کو عارضی طور پر معطل کیا جارہا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے کہا  ہے کہ  پی ٹی اے کی جانب سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے طے شدہ طریقہ کار کے تحت 6 اور 7 دسمبر کو موبائل ڈیوائس رجسٹریشن معطل رہے گی۔

پی ٹی اے نے کہا کہ System Maintenance کے باعث 6 دسمبر بروز ہفتہ رات 10 بجے سے 7 دسمبر بروز اتوار شام تک ڈیوائس آئیڈینٹی فکیشن، رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس) عارضی طور پر معطل رہےگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے