اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت مساجد کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن بھی کرے گی

04 Dec 2025
04 Dec 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت اب مساجد کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن بھی کرے گی۔

پنجاب حکومت نے مدارس کی رجسٹریشن کا اختیار سکول ایجوکیشن سے لے کر ہوم ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کر دیا۔

بزنس رولز میں ترمیم کے بعد مدارس کی رجسٹریشن کا اختیار ہوم ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کردیا گیاہے اورپنجاب حکومت آئندہ چند روز سے دینی مدارس کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل شروع کرے گی۔

پنجاب حکومت نے پولیس اور دیگر ڈیپارٹمنٹس کو رجسٹریشن کے لیے اقدامات کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے