اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت کا عازمین حج سے دستاویزات کیلئے رابطہ کرنے کا فیصلہ

04 Dec 2025
04 Dec 2025

(لاہور نیوز) حکومت نے حج آپریشن کے دوران سعودی ویزاکے عمل کا آغاز کر دیا، سعودی حکومت کی ہدایات کے برعکس دستاویزات پر عازمین حج سے رابطہ کرنیکا فیصلہ کیا گیا۔

متعلقہ بینک کی جانب سے عازمین حج سے رابطہ کر کے دستاویزات دوبارہ لی جائیں گی، عازمین حج سے تصاویر اور پاسپورٹ کے پہلے صفحے کی تصویر مانگی جائے گی، سعودی ویزا پالیسی کے مطابق میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی مانگا جائےگا۔

سفید بیک گراؤنڈ کی تصاویر، پاسپورٹ پر تصویر والے صفحے کی کاپی دینا ہو گی، عازمین حج کو 12دسمبر تک متعلقہ بینک میں دستاویزات جمع کروانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے