اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم انتقال کرگئیں

04 Dec 2025
04 Dec 2025

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کا انتقال ہوگیا۔

رپورٹ کےمطابق پیاری مریم کے انتقال کی خبر ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دی گئی جس نے ان کے مداحوں کو غمزدہ کردیا۔مریم اپنے شوہر احسن علی کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی تھیں اور وہ جڑواں بچوں کی ماں بننے والی تھیں۔اچانک طبیعت خراب ہونے پر مریم کو اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دوران زچگی انتقال کر گئیں۔ بدقسمتی سے ان کے بچوں کو بھی نہ بچایا جاسکا۔

ایک مقامی صحافی نے مریم کے اہلخانہ سے بات کی ہے جس میں اہلخانہ نے تصدیق کی کہ مریم اور ان کے بچوں کا انتقال ہو چکا ہے اور وہ اس وقت شدید غم میں ہیں، اس لیے وہ کسی سے بات کرنے کی حالت میں نہیں ہیں

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے