اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پی ٹی وی کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کرگئیں

04 Dec 2025
04 Dec 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن ( پی ٹی وی) کی سینئر اداکارہ بینا مسرور 67 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

اس المناک خبر کی تصدیق ان کے بیٹے پارس مسرور نے انسٹاگرام سٹوری کے ذریعے کی۔بینا مسرور پاکستان ٹیلی ویژن کی ان نامور فنکاراؤں میں شامل تھیں جنہوں نے بنجارا، بیٹیاں، تڑپ، عشق نہیں آسان، آنگن، اگر اور جانِ جہاں جیسے مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری سے گہرا اثر چھوڑا، وہ نہ صرف ایک باصلاحیت اداکارہ تھیں بلکہ اپنی فنی خدمات کے ساتھ ساتھ تدریس کے شعبے سے بھی وابستہ رہیں۔

مرحومہ ڈاکٹر بیدل مسرور کی اہلیہ تھیں اور سندھ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہونے کی وجہ سے علمی حلقوں میں بھی اُن کی پہچان قائم تھی۔پارس مسرور نے اپنی والدہ کی مغفرت اور ایصالِ ثواب کے لیے مداحوں سے خصوصی دعا کی درخواست کی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے