اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل لندن روڈ شو میں جلوہ گر ہونے والے سٹارز کے نام سامنے آگئے

04 Dec 2025
04 Dec 2025

(ویب ڈیسک) پی ایس ایل کے لندن میں ہونے والے روڈ شو میں جلوہ گر ہونے والے ستاروں کے نام سامنے آگئے۔

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کی پروموشن کے لیے 7 دسمبر کو سہ پہر 3 بجے لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں روڈ شو کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس روڈ شو میں عالمی سرمایہ کاروں، کمرشل پارٹنرز اور شائقین کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے۔

شائقین روڈ شو کے دوران اپنے نامور پسندیدہ ستاروں کو اپنے درمیان دیکھ سکیں گے جن میں بابر اعظم، حارث رؤف، صاحبزادہ فرحان، وسیم اکرم، رمیز راجہ اور علی ظفر شامل ہیں۔

پی ایس ایل کے سی ای او کے مطابق 30 سپر فینز کو خصوصی ایونٹ میں شرکت کا موقع دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے