اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شوہر کی زبان کاٹنے والی خاتون کیخلاف مقدمہ درج

04 Dec 2025
04 Dec 2025

(ویب ڈیسک) فیصل آباد پولیس نے ماموں کانجن کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر دانتوں سے شوہر کی زبان کاٹنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ماموں کانجن میں ایک خاتون  نے گھریلو ناچاقی پر اپنے شوہر کی زبان کاٹ کر اسے زخمی کر دیا تھا۔

اس پر زخمی شوہر کو ہسپتال منتقل کرنا پڑا، پولیس نے اس واقعہ پر خاتون کے دیور کی درخواست پر شوہر کو زخمی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا تاہم فوری طور پر خاتون کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔

پولیس ترجمان کے مطابق سات ماہ قبل دونوں کی شادی ہوئی تھی، شوہر لاہور میں محنت مزدوری کرتا ہے اور 15 روز بعد اپنے گھر واپس آیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے