اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سرچ آپریشن: شہریوں کی بائیو میٹرک، کرایہ داری کی جانچ پڑتال

03 Dec 2025
03 Dec 2025

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

سرچ آپریشن میں پولیس، سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ، دیگر سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے حصہ لیا، سرچ آپریشن شاہدرہ، شاہدرہ ٹاؤن، راوی روڈ، لاری اڈہ، بادامی باغ، اسلام پورہ میں کیا گیا۔

لوئر مال، ساندہ، لیاقت آباد، نولکھا، داتا دربار اور بند روڈ سے ملحقہ آبادیوں میں بھی سرچ آپریشن کیا گیا۔کوٹ لکھپت، نصیر آباد، ہنجروال، سبزہ زار اور شیراکوٹ میں بھی سرچ آپریشن کیا گیا۔

سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی، شناختی اور کرایہ داری کوائف کی جانچ پڑتال بھی کی گئی، ہاسٹلوں، ہوٹلوں، فیکٹریوں، گوداموں اور بس اڈوں کی خصوصی چیکنگ کی گئی۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن حفاظتی اقدامات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے