اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

03 Dec 2025
03 Dec 2025

(لاہور نیوز) سمندرپار پاکستانیوں کے لیے سال میں ایک استعمال شدہ موبائل رعایتی ٹیکس پر لانے کی تجویز سامنے آ گئی۔

نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں سمندرپار پاکستانیوں کیلئے سالانہ ایک استعمال شدہ موبائل پر رعایتی ٹیکس دینے کی تجویز پر غور کیا گیا، نوید قمر  نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر کے بغیر سمندرپار پاکستانیوں کے لیے موبائل پر ٹیکس کم نہیں کیا جا سکتا۔

علی موسیٰ گیلانی نے زور دیا کہ سمندرپار پاکستانیوں کو اپنے اہلخانہ کو سال میں کم از کم ایک موبائل تحفے کے طور پر دینے کا حق دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے