اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کی لاہوری پنجابی انداز میں اردو بولنے پر ویڈیو وائرل

03 Dec 2025
03 Dec 2025

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی لاہوری پنجابی انداز میں اردو بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی، جس پر صارفین نےدلچسپ تبصرے بھی کیے۔

ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل ہونے پر کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ ہانیہ کا لہجہ پنجابی سے زیادہ ہریانوی لگ رہا ہے۔

وائرل ویڈیو میں ہانیہ عامر کو ایک نوجوان کے ساتھ لاہوری پنجابی لہجے میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں موجود لڑکا اداکارہ سے کہتا ہے کہ وہ  بڑگڑ بنا رہے ہیں  جس پر ہانیہ عامر بھی ان کی نقل اتارتے ہوئے جواب دیتی ہیں کہ  ان سے کہو اگر وہ بڑگڑ بنا چکے ہیں تو دے دیں ۔

اداکارہ نے بار بار برگرکو لاہوری پنجابی انداز میں  بڑگڑ  کہا جس سے ویڈیو نا صرف مزید دلچسپ بن گئی بلکہ ساتھ موجود لڑکا بھی ہنسی نہ روک سکا۔
اداکارہ کی جانب سے لاہوری پنجابی انداز میں اردو بولنے کی ویڈیو پر جہاں لوگوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا، وہیں کچھ افراد نے ان کی تعریفیں بھی کیں اور ان کے انداز کو معصومانہ قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے