اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے

03 Dec 2025
03 Dec 2025

(لاہور نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے تبادلوں کے احکامات جاری کئے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد اظہر جاوید سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانوالہ، اصغر علی کو سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ملتان تعینات کیا گیا، جبکہ ارشد علی وڑائچ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل قصور تعینات ہوئے ہیں۔

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام تقرر و تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے