اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب بار کونسل کا سڑکوں پر جنرل ہاؤس اجلاس منعقد کرنے کا اعلان

03 Dec 2025
03 Dec 2025

(لاہور نیوز) پنجاب بار کونسل نے صوبہ بھر میں آج سڑکوں پر جنرل ہاؤس اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔

پنجاب بار کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پولیس اہلکاروں کی آج سے احاطہ عدالت میں داخلے پر پابندی ہوگی، پنجاب بھر کی بار ایسوسی ایشنز سڑک پر جنرل ہاؤس اجلاس منعقد کریں، اجلاس کی ویڈیو ریکارڈنگ چیئرمین ایگزیکٹو کو ارسال کی جائے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آج ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی ہڑتال ہوگی، وہاڑی میں وکیل کے قتل اور جھنگ میں سابق صدر کے قتل کے ملزمان گرفتار نہیں ہوئے، آئی جی پنجاب وکلاء نمائندوں سے ملاقات سے دانستہ طور پر گریزاں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے