اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا ہو کر نجی ہسپتال منتقل

02 Dec 2025
02 Dec 2025

(لاہور نیوز) شہرِ قائد کے ممتاز عالم اور سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہو گئے۔

منگل کو معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کو ڈینگی میں مبتلا ہونے کے سبب کراچی کے نجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے، سیاسی و سماجی حلقوں اور مذہبی رہنماؤں نے مفتی منیب الرحمان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔

یاد رہے کہ مفتی منیب الرحمان رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین اور معروف مذہبی سکالر ہیں، واضح رہے کہ ڈینگی سے متاثرہ مچھر جرثومے کے پھیلاؤ کا سبب بنتا ہے اور یہ وائرس مخصوص مچھر سے انسانوں کو منتقل ہوتا ہے، ڈینگی لاروا صاف کھڑے پانی میں افزائش پاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے