اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئندہ سیزن گندم کا سرکاری ریٹ 3500 روپے فی من مقرر کرنے کا امکان

02 Dec 2025
02 Dec 2025

(ویب ڈیسک) آئندہ سیزن کیلئے گندم کا سرکاری ریٹ 3500 روپے فی من مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔

وزیرِ زراعت نے ایک بیان میں کہا کہ کسانوں کو بہتر ریلیف فراہم کرنے اور مارکیٹ میں استحکام کیلئے گندم کا سرکاری ریٹ 3500 روپے فی من مقرر کرنے پر مشاورت جاری ہے، اس فیصلے کا مقصد کسانوں کے مفادات کا تحفظ کرنا اور گندم کی خریداری کی پالیسی کو جلد جاری کیا جائے گا۔

وزیرِ زراعت نے کہا کہ گندم کی خریداری کیلئے پالیسی جلد جاری کی جائے گی تاکہ کسانوں کو آسانی سے اپنی فصل فروخت کرنے کی سہولت مل سکے اور مارکیٹ میں قیمتوں میں استحکام آ سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے